تازہ ترینپاکستان

آج 25 نومبر کا دن کیسا رہے گا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
محنت کا پھل ملنے کا دن ہے . اللہ تعالی کا شکر ادا کریں
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو چاہتے ہیں اس کی جانب بڑھ جائیں تو کامیابی ہے
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
ناکامی کا جمود ٹوٹ رہا ہے .اب سستی مناسب نہیں‌ہو گی
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
حالات کو موافق کیسے بنایا جاتا ہے .عملا کام کا موقع ملے گا
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
رشتوں سے پیار کریں احساس کریں. یہ احساس آج شدت لئے ہوئے ہوگا
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اگر حاموشی حالات سدھار سکتی ہے توتھوڑا سا انتظار منزل دے سکتا ہے
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
ملازمت پیشہ کے لئے اچھا دن ہے تنخواہ بڑھ سکتی ہے
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
صحت یابی اللہ کی نعمت ہے . علاج کا وسیلہ بنے گا
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اچھے الفاظ صدقہ جاریہ ہے حوصلہ افزائی آپ میں ترقی کی نئی روح پھونک دے گی
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
غصہ انسان کھو دیتا ہے . یہ یاد رکھنا ضرروری ہے برداشت کرنا بہتر ہے
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
دشمنوں کےلئے نرم گوشہ پیدا ہوگا.جس سے حالات سدھار کی جانب جائیں گے

Leave a Reply

Back to top button