تازہ ترینپاکستان

آج 26 نومبر کا دن کیسا گزرے گا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
طاقتور ہو رہے ہیں.ناکامیوں کا جمود ٹوٹتا نظر آئے گا
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
صحت یابی کا سورج طلو ہو رہاہے .سکون کا سانس میسر ہوگا
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
کڑھنا چھوڑنا آپ کےلئے اہم ہے .کسی جھگڑے میں نہ پڑیں
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
کسی عزیز کی آمد ہے . مالی مسائل حل ہونگے
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو مل رہا ہے اللہ تعالی کا نام لے کر شروع کر دیں.فائد ہ ہے .
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
عیب جوئی سے بچیں. کوئی اکسائے تو باتوں میں نہ آئیں
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
لوگ آپ کی اہلیت کو مانیں گے . نتیجہ سامنے آنیوالا ہے
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو درست ہے اس کے ساتھ چلیں. خاموش رہنے کا وقت گزرگیا
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اچھے الفاظ صدقہ جاریہ ہیں. تلخ لہجہ اچھے انداز میں بدلے گا
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
کوئی مدد چاہتا ہے تو آج بلا ہچکچاہٹ اس کی مدد کرینگے
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
بند راستے کھل رہے ہیں. مالی آسودگی آپ کی جانب بڑھ رہی ہے
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
کوئی کام کرنے سے پہلے سوچیں، اجنبی اکثر بھروسے کے قابل نہیں‌ہوتے

Leave a Reply

Back to top button