تازہ ترینسیاسیات

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 13 مارچ کو سیشن عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے انھیں 13 مارچ کو سیشن عدالت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

ادھر توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اور آئی جی پولیس کو حکم دیا ہے کہ انھیں 14 مارچ کو کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button