جرم کہانی

اسلام آباد پولیس کی حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان عرف سامبا فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حراست سے خطرناک ڈاکو فرحان علی عرف سامبا فرار ہوگیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملزم فرحان عرف سامبا لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے مقدمات میں ملزم ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ بارہ کہو کے تفتیشی انسپکٹر اشرف عرف کمانڈو کی حراست میں تھا، ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جارہے تھے کہ ساتھیوں نے حملہ کر کے اسے چھڑوالیا۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ کورال میں درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button