اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 مجرمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا گیا ہے۔
ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے عثمان مرزا سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔