اہم واقعات

27 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1990ء – پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات منعقد ہوئے۔
2009ء – پاکستان کے شہر ‍پشاور میں قصہ خوانی بازار میں ایک مینا بازار کے دوران ایک بم دھماکے میں 113 افراد ہلاک ہو گئے۔
1904ء – دنیا کی پہلی سب وے انٹر ریپڈ ٹرانزٹ نیویارک میں چلنی شروع ہوئی
1937ء – آواز کے ساتھ ریکارڈ کی گئی نیوز ریل پہلی مرتبہ نیویارک میں پیش کی گئی
1958ء – اسکندر مرزا کی برطرفی کے بعد جنرل ایوب خان نے صدرِ پاکستان کا عہد ہ سنبھالا
1959ء – صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان فیلڈ مارشل بنے
1983ء – چین نے اعلان کیا کہ اُس کی آبادی ایک بلین سے تجاوز کرگئی ہے

وفات
– 1995ء ـ ممتاز مفتی (پاکستان کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار) ،عمر نوے سال، بمقام اسلام آباد، پاکستان
1996ء – وحیدہ نسیم، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار۔
– 2006ء – غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button