تازہ ترینخبریںدنیا سے

افغانستان کے نئے وزیراعظم سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات

قطر کے نائب وزیرِاعظم طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہاں کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطحی غیر ملکی شخصیت ہیں۔

طالبان کے کنٹرول کے بعد کسی بھی اعلیٰ شخصیت کا پہلا دورہ افغانستان، قطر کے نائب وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے افغانستان کے ایک روزہ دورے پر نئے وزیراعظم ملّا محمد حسن آخوند سے ملاقات کی۔

قطر کے نائب وزیرِاعظم طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہاں کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطحی غیر ملکی شخصیت ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس حوالے سے تفصیل حاصل نہیں ہو سکی ہے کہ طالبان اور قطر کے درمیان کیا گفتگو ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button