خبریںپاکستان سے

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہم اور منفرد ہے: چین

ویب ڈیسک: چین نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا ایک اہم اور منفرد کردار ہے، چین اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے
افغان امور کے بارے میں چین کے خصوصی ایلچی ڈنگ شی چُن نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغان امن عمل میں پیشرفت کے لئے چین اور پاکستان کا قریبی تعاون ناگزیر ہے۔
سیکرٹری خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایک پُرامن، مستحکم، متحد، جمہوری اور خوش حال افغانستان کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

Back to top button