Uncategorized

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل موخر

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پارلیمانی مشیر بابر اعوان کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا ، اجلاس کی ابتداء میں سپیکر اسد قیصر نے ایجنڈے میں شامل آئٹم نمبر ٹو پیش کرنے کا کہا جس پر پارلیمانی مشیر بابر اعوان کھڑےہوئے اور سپیکر کو بتایا کہ اپوزیشن اس پر بل پر بات کرنا چاہتی ہے لہذا اس کو موخر کر دیا جائے ۔
جس پر سپیکر اسد قیصر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بل کو موخر کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Back to top button