Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
بین الاقوامی

امریکہ میں طیارہ گرنے سے پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک

الاسکا : امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے. الاسکا انتظامیہ کے مطابق تمام افراد ہالینڈ امریکا کروز شپ پر مہمان کے طور پر ٹہرے ہوئے تھے اور الاسکا کی سیر کے لیے پائلٹ سمیت طیارہ حاصل کیا تھا۔ ہ طیارہ حادثے کے وقت علاقے میں دھند چھائی ہوئی تھی اور ہلکی بارش بھی ہورہی تھی جو کہ ممکنہ طور پر حادثہ کا باعث بنی طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جہاں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جن میں سے ایک پائلٹ اور باقی 5 مسافروں کی تھیں۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!