Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
بین الاقوامی

امریکہ کے بعد برطانیہ بھی خاموشی سے افغانستان سے نکل گیا

امریکا کے بعد برطانیہ بھی خاموشی سے افغانستان سے نکل گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے افغان مشن کے خاتمے کی تصدیق کردی، برطانیہ کے آخری 750 فوجی بھی افغانستان سے نکل چکے ہیں۔ برطانیہ کا جھنڈا 24 جون کو کابل میں برطانیہ کے سفیر کے حوالے کیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق غیر اعلانیہ انخلاء کی درخواست امریکا نے کی تھی، افغان جنگ میں برطانیہ کے 457 فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!