تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیا سے

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ،4افراد زخمی

میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ پولیس کو شک ہے کہ فائرنگ کا آغاز لڑائی کے بعد ہوا جبکہ پولیس کو 18 سالہ حملہ آور طالب علم کی تلاش ہے۔

امریکی ریاست ٹٰیکساس کے علاقہ آرلنگٹن میں واقع ٹمبر ویو ہائی سکول میں فائرنگ سے 4افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک طالب علم کی جانب سے 4افراد کو زخمی کردیا گیا۔

میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ پولیس کو شک ہے کہ فائرنگ کا آغاز لڑائی کے بعد ہوا جبکہ پولیس کو 18 سالہ حملہ آور طالب علم کی تلاش ہے۔

Leave a Reply

Back to top button