تازہ تریندنیا

امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس گروپ کی امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

جنوبی افریقا میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ڈالر پر انحصار کم کرنے کے لیے برکس ارکان کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارت اور معاشی معاملات کی حمایت کرتے ہیں۔

برکس ایجنڈا ایران کے ساتھ توانائی اور تجارتی شعبوں میں رکن ممالک کے تعاون کی حمایت کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button