Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینجرم کہانیخبریںصحت

انسداد پولیو ٹیم کو چھت سے اینٹیں مارنے والا شخص گرفتار

پولیس کے مطابق پولیو ورکرز نے اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی ہےجس کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں انسداد پولیو ٹیم سے بدتمیزی اور اینٹیں مارنے والا ملزم گرفتار ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق پولیو ٹیم بی بی پاک دامن گلی نمبر 26 محمد نگر میں قطرے پلانے کیلئے گئی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم امتیاز نے فیملی کے ہمراہ پولیو ٹیم سے بدتمیزی کی اور چھت سے اینٹیں بھی ماریں۔

پولیس کے مطابق پولیو ورکرز نے اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی ہےجس کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!