سپورٹس

انگلش بلے باز جو روٹ کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار ڈبل سنچری

ویب ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ، 226 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی.
جو روٹ کے 226 رنز میں ایک چھکا اور 22 چوکے شامل تھے.
عظیم بلے باز کی یہ تیسری ڈبل اور 17 ویں ٹیسٹ سنچری ہے، اس طرح جو روٹ اب تک 162 اننگز میں 48.54 کی اوسط سے 7282 رنز بنا چکے ہیں.

Leave a Reply

Back to top button