Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںکاروبار

اوبر سروس اب چرس بھی ڈیلیور کرے گی

عالمی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق اوبر ایپ پر ایسے آرڈر کرنے سے اس کاروبار کو مزید تقویت ملے گی۔ کمپنی نے پیر کو کہا کہ وہ چرس بیچنے والی کمپنی ٹوکیو اسموک کے ساتھ شراکت کر رہی ہے۔

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں صارفین کو چرس کا آرڈر دینے کی اجازت دے رہی ہے۔

عالمی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق اوبر ایپ پر ایسے آرڈر کرنے سے اس کاروبار کو مزید تقویت ملے گی۔ کمپنی نے پیر کو کہا کہ وہ چرس بیچنے والی کمپنی ٹوکیو اسموک کے ساتھ شراکت کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ اوبر ایک امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر کیلیورنیا میں واقع ہے یہ کمپنی دنیا بھر میں مجموعی طور پر 600 سے زائد مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ تاہم مندرجہ بالا سہولت صرف کینیڈا کے صوبہ اونٹَاریو میں

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!