پاکستانتازہ ترین

بیرون ملک سے زرمبادلہ میں غیر معمولی کمی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں غیرمعمولی کمی ہوگئی ، نومبر میں اوور سیز کمیونٹی نے صرف دو ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔

رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں کی اوسط ماہانہ وکررز ترسیلات تقریباً دس فیصد کم ہوئیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں غیرمعمولی کمی کی وجہ  دنیا میں منہگائی، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں فرق ہے۔اس کے علاوہ ملک چھوڑنے والوں کے اثاثے منتقلی بھی ترسیلات زر میں کمی کا سبب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button