تازہ ترینخبریںسپورٹس

’اومیکرون‘ نے انگلینڈ کا سکون تہہ و بالا کردیا

مینز کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم سب یہاں میزبان حکومت اور انتظامیہ کے رحم و کرم پر ہیں۔

کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث ممکنہ سفری پابندیوں کا خوف انگلینڈ ٹیم کو ستانے لگا۔

’اومیکرون‘ نے انگلینڈ کا سکون تہہ و بالا کردیا، کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث ممکنہ سفری پابندیوں کا خوف ٹیم کو ستانے لگا۔

مینز کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم سب یہاں میزبان حکومت اور انتظامیہ کے رحم و کرم پر ہیں۔

Leave a Reply

Back to top button