جرم کہانی

اٹک میں 10 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد قاری کو پانی کی بوتل دینے گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولہ بچی اور شبہے میں گرفتار ملزم کا ڈی این اے حاصل کر لیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button