پاکستانتازہ ترین

ججز کی توہین کا سلسلہ نہ رکا تو توہین عدالت کے کیسز دائر کریں گے، صدر ہائیکورٹ بار

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار  شعیب شاہین نے کہا کہ ججز کی توہین کا سلسلہ نہ رکا تو توہین عدالت کے کیسز دائر کریں گے۔

ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ ججز کیخلاف ہرزہ سرائی پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل جن کے خلاف فیصلہ آیا وہ پہلے سپریم کورٹ کے حق میں باتیں کررہے تھے، آج وہی لوگ سپریم کورٹ کو متناع بنارہے ہیں یہ طرز عمل ہمیں چھوڑنا ہو گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button