تازہ ترینخبریںدنیا سےٹیکنالوجی

ایران: سالانہ فضائی مشقوں کا آغاز، لڑاکا و بمبار طیارے شریک

رپورٹ کے مطابق لیزر گائیڈڈ میزائل سمیت بھاری ہتھیار بھی مشق کا حصہ ہوں گے۔

ایران نے ملک میں سالانہ فضائی مشقوں کا آغاز کردیا۔ تہران سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے قبل بھی ایران نے بڑے پیمانے پر فضائی مشقیں کی تھیں۔

خبر ایجنسی نے بتایا کہ مشقوں میں لڑاکا طیارے، بمبار طیارے اور اٹیک ڈرونز حصہ لیں گے۔

رپورٹ کے مطابق لیزر گائیڈڈ میزائل سمیت بھاری ہتھیار بھی مشق کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Back to top button