جرم کہانی

ایم پی اے کے بیٹے اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

فکر نہیں کرو کراچی میں رہنے والے مہاجرو ، پنجابیو ، پٹھانوں اور لاوارث مظلوم سندھیو پیپلزپارٹی نے سندھ کےعوام کا سارا پیسہ مختلف طریقوں سے ہڑپ کرنے بعد تمام سرکاری مشینری اور نوکریوں پر قبضہ کرنے کے بعد اب نوبت یہاں تک آگئ ہے کہ پیپلزپارٹی کے جیالوں نے خواتین کے ساتھ لفٹ میں ہاتھا پائی کی ہے ۔

اس سے پہلے آپ کو شاہ رخ جتوئی کا بھی یاد ہو گا ۔اب یہ آپ کے گھروں میں بھی گھسیں گے تمہاری بہن بیٹیوں کو اٹھا کر لے جائیں گے اگر اسی طرح صرف دیکھتے رہے اور متحد نہ ہوئے تو ۔۔۔۔ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

زرائع کے مطابق ایم پی اے نے صلح صفائی کے بعد اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے الٹا خواتین اور اس کے شوہر پر ہی مقدمہ درج کروا دیا اور خواتین کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

‏کیا قانون خواتین پر تشدد کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی ایکشن لے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button