Uncategorized

ایک اچھے کام کا آغآز،طلبہ اسلام آباد پولیس کا حصہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانوں میں طلبہ کو انٹرن تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت طلبہ کو چنا گیا ہے، یہ پولیس اور عوام میں پل کا کردار ادا کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانوں میں سائلین کے مسائل حل کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے اور پولیس اورعوام کے درمیان دوریوں کی وجوہات کی نشاندہی بھی کریں گے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وجوہات کی رپورٹس روزانہ سینٹرل پولیس آفس کو بھجوائی جائیں گی،سینئیر افسران پرمشتمل بورڈ ان رپورٹس کا جائزہ لے گا

Leave a Reply

Back to top button