سیاسیاتپاکستان سے

باپ مفاہمت کا چیمپئن، بیٹا پھولن دیوی

پی ٹی آئی ایم این ایز نے نیوز کانفرنس دوران بلاول بھٹو کی گزشتہ روز کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باپ مفاہمت کا چیمپئن اور بیٹا پھولن دیوی بنا ہوا ہے۔
عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ کل دنیا نے بلاول بھٹو زرداری کا کٹھ پُتلی تماشا دیکھا، باپ مفاہمت کا چیمپئن اور بیٹا پھولن دیوی بنا ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ باپ کل اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کر رہا تھا، آج این آر او کے لیے منتیں کررہا ہے۔ پی ٹی آئی ایم این ایز نے یہ بھی کہا کہ بلاول خود والد اور پھپھو کی کٹھ پتلی ہیں.

Leave a Reply

Back to top button