Uncategorized

برطانوی وزیراعظم تین بار معذرت خواہ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن تقریر میں جو کہنا تھا بھول گئے .
انہوں نے کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے تقریر کے پیپر آگے پیچھےکرتے ہوئے 3 بار معافی بھی مانگی، بورس جانسن نے ’لیولنگ اپ ایجنڈے‘ پر پالیسی کا اعلان کرنا تھا۔
بورس جانسن بزنس ایگزیکٹوز کو ورلڈ تھیم پارک کے دورے کا بتانے لگے اور کہا کہ سب کو چاہیے کہ اس پارک میں جائيں۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں تو پسند آیا، یہ ان کی طرح کی جگہ ہے۔اس موقع پر انھیں جو کہنا تھا وہ بھول گئے اور ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگے.

Leave a Reply

Back to top button