Uncategorized

برمنگھم میں اجتماعی محفل ذکر و نعت کا انعقاد

برمنگھم :برمنگھم کی ایک اہم مسجد گمکول شریف میں اجتماعی محفل ذکر و نعت کا انعقاد ہوا ،جس میں مشہور نعت خوان حاجی عمران اطاری نے شرکت کی اور تین سو سے زائد افرائد شامل ہو ئے ۔اس محفل میں شامل ہونے والوں کی بڑی تعداد نے کہا کہ ایسے مواقع بہت آتے ہیں اور ان کا انعقاد باقاعدہ ہونا چاہیے تاکہ اسلام کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے ۔برمنگھم جو کہ پاکستان کمیونٹی کے حوالے سے ایک اہم شہر ہے اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں سے ہے ۔

Leave a Reply

Back to top button