Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
جرم کہانی

بنی گالہ میں عمران خان چوک پر فائرنگ، چار ملزم گرفتار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کرنیوالے چار افراد گرفتار کر لئے گئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بنی گالہ میں عمران خان چوک پر پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے چاروں ملز م شراب کے نشے میں دھت تھے۔ جن کے نام جہانزیب نثار، عبدالمعیز، مصطفیٰ حسین اور حسنین بتائے گئے ہیں.

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!