اہم واقعات

17 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1370ء – جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی
1801ء – تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے
1870ء – مسیسپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا
1971ء – صدر پاکستان یحیی خان نے 3 مارچ 1970ء کو منعقد ہونے والے آئین ساز اسمبلی کے جس اجلاس کا اعلان کیا تھا، ذوالفقار علی بھٹو نے اسے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ یحیی خان نے یہ درخواست منظور کر لی جس پر عوامی لیگ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
1979ء – چین نے ویتنام پر حملہ کر دیا۔
1983ء – ہالینڈ میں آئین کا نفاذ
1996ء – عالمی چیمپئن گیری کسپاروف نے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلیوکوشطرنج میں ہرا دیا
1997ء – میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
2008ء – کوسووہ کی پارلیمنٹ نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ سربیا میں ہنگامے شروع۔
2000ء – مائیکروسافٹ نے ونڈوز دوہزار جاری کی

ولادت
1201ء – خواجہ طوسی، فارسی ماہر فلکیات، بائیولوجسٹ اور مذہبی عالم
1888ء – اوٹو سٹرن، جرمن نژاد امریکی طبیعیات دان
1903ء – صادق ہدایت، ایرانی فرانسیسی مصنف اور مترجم
1951ء – راشد منہاس، پاکستانی ہوا باز جنہیں بہادری سے لڑنے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
1954ء – رینے روسو، امریکی اداکارہ
1955ء – مو یان، چینی مصنف
1961ء – آندرے کاراطایف، روسی سائنس دان ۔
1971ء – ڈینس رچرڈز، امریکی ماڈل اور اداکارہ
1976ء – کیلی کارلسن، امریکی اداکارہ
1981ء – پیرس ہلٹن، امریکی ماڈل، میڈیا کی شخصیت، اداکارہ، گلوکارہ، مصنفہ اور کاروباری شخصیت
1984ء – ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز، جنوب افریقی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1600ء – گیوردانو برونو، اطالوی ریاضی دان، ماہر فلکیات اور فلسفی
1673ء – مولیر، فرانسیسی اداکار اور ڈراما نگار
1970ء – سیمویل یوسف اگنون، یوکرینی اسرائیلی ناول نگار 2009ء۔ اردو کے ممتاز شاعر شبنم رومانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button