تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

بچی کی اژدھے سے کھیلنےکی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی گھر کے باہر اژدھے سے ناصرف کھیل رہی ہے بلکہ اسے ہاتھ لگا رہی ہے اور ایک موقع پر اس کے اوپر لیٹ بھی جاتی ہے۔

ایک بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خطرناک اژدھے کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی گھر کے باہر اژدھے سے ناصرف کھیل رہی ہے بلکہ اسے ہاتھ لگا رہی ہے اور ایک موقع پر اس کے اوپر لیٹ بھی جاتی ہے۔

اژدھے کی ویڈیو کو ریکارڈ کرنے والے لوگوں نے جس قدر سکون کا مظاہرہ کیا وہیں ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔

Leave a Reply

Back to top button