Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

بکری نے انسان سے مشابہہ بچے کو جنم دے دیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میمنے کا ناک، آنکھیں اور چہرہ بالکل انسانوں جیسا ہے جبکہ اس کے دو ہاتھ اور کان بکریوں جیسے بڑے ہیں۔

بھارتی ریاست آسام میں ایک بکری نے انسان سے مشابہہ میمنے کو جنم دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع کیچھر میں ایک بکری کے ہاں انسان نما شکل رکھنے والے میمنے کی پیدائش نے سب ہی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ایک گاؤں میں بکری کے ہاں ایسے میمنے کی پیدائش ہوئی ہے کہ جس کے چہرے کے نین نقش ہوبہو انسانوں جیسے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میمنے کا ناک، آنکھیں اور چہرہ بالکل انسانوں جیسا ہے جبکہ اس کے دو ہاتھ اور کان بکریوں جیسے بڑے ہیں۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!