Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
Uncategorized

بھارت، دلہن کا اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 22 سالہ دلہن نے اپنی ہی شادی میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر آئے مہمانوں کی تفریح کیلئے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنے کا پروگرام بنایا تھا۔
نیشا کی شادی میں جمع مہمانوں نے خطرناک ہتھیاروں سے دلہن کو کرتب کرتا دیکھ کر حیران کردیا تھا۔
عروسی جوڑے میں ملبوس دلہن نے کمال مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
منفرد شادی کی تقریب میں موجود لوگوں نے کھل کر دلہن کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔
بعد ازاں مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتی دلہن کی ویڈیو دنیا بھر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہوگئی۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!