پاکستانتازہ ترین

امریکی قونصل خانے میں پاکستانی بن کباب کے چرچے

امریکی قونصل خانے میں پاکستانی بن کباب کے چرچے ہو رہے ہیں۔

امریکی قونصل خانے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں قونصل خانے کے عملے کو بن کباب کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں بن کباب کھانے والا عملہ کراچی کے بن کباب کے بہت تعریف کر رہا ہے۔

امریکی قونصل خانے نے ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ پاکستانی مزیدار ناشتہ ختم ہونے کے کچھ دیر بعد ہمیں ایک بن کباب کی پلیٹ پیش کی جاتی ہے۔

https://twitter.com/usconsulatekhi/status/1619960031092559874?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1619960031092559874%7Ctwgr%5E5be16a82ee0f6bbafb2ab275ed0dcc7ae0c219a1%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1188364

امریکی قونصل خانے کا کہنا ہے کہ کراچی کے دوست جو ہمارے لیے بن کباب بناتے ہیں اس کا پہلا لقمہ کھاتے ہی دل سے آواز نکلتی ہے کہ یہ کچھ خاص ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button