بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال،کاروباری مراکز بند

سری نگرمیں نہتے شہریوں کی شہادت کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جاری ہے.
مقبوضہ کشمیر میں آئے روزبھارتی فوج کی جانب سے گھروں مین گھس کر شہریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں تشدد کآ نشانہ بنایا جاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے خلاف کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا.جس کی بنیاد پرآج تمام تر کاروباری مراکز اور دوکانین وغیرہ بند ہیں
واضح رہے کہ گزشتہ روز قابض بھارتی فوج کی جانب سے سری نگر میں 3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو تشدد اور فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Back to top button