Uncategorized

بھارت ، نیوزی لینڈ میچ میں چھکا پڑنے پر تماشائی گیند کے ساتھ غائب

بھارت اور نیوزی لینڈ کے حالیہ میچ کے دوران تماشائی گیند اٹھا کر بھاگ گیا .
سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو جے پور کے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والےحالیہ میچ کی ہے۔


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران میچ چھکے کے بعد جیسے ہی بال اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے درمیان جاکر گری تو وہاں موجود ایک شخص نے بال اٹھائی اور اسٹیڈیم سے ہی بھاگ نکلا۔
اسٹیڈیم میں موجود افراد اس شخص سے بال چھوڑنے کا کہتے رہے لیکن وہ شخص بنا کسی کی بات سنے بھاگتا چلا گیا۔ لوگ اس کو بلاتے رہے لیکن اس نے کسی کی بات پر کان نہ دھرا.

Leave a Reply

Back to top button