پاکستانتازہ ترین

کراچی میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہوگئی، گلستان جوہر بلاک 14 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران پیش آیا۔مقتول کی شناخت 23 سال کے مہتاب شاہ کے نام سے ہوئی۔

علاوہ ازیں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button