تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

بھنگ کی پہلی قانونی فصل تیار، آج سے کٹائی شروع

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی طرف سے میڈیا کو مدعو کیا گیا ہے بھنگ کی کاشت کا منصوبہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے۔

بھنگ کی پہلی قانونی فصل تیار ہوگئی(آج )جمعرات کو باقاعدہ پروقار تقریب میں کٹائی کا افتتاح کیا جائے گا، افتتاح کیلئے پروقار تقریب ہوگی، میڈیا بھی مدعو ، منصوبہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے ۔

خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں کاشت کی گئی پہلی بھنگ کی قانونی فصل تیار ہوگئی ہے بھنگ کی فصل روات میں کاشت کی گئی تھی اب فصل پک کر تیار ہوگئی ہے ۔

آج بروز جمعرات. 23دسمبر کو روات میں فصل کی کٹائی کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا افتتاح کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا تقریب میں میڈیا کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی طرف سے میڈیا کو مدعو کیا گیا ہے بھنگ کی کاشت کا منصوبہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے۔

Leave a Reply

Back to top button