خبریں

بھوٹان سیاحت کیلئے دنیا کا پُرکشش ترین ملک قرار

ویب ڈیسک: بھوٹان کو 2020ء کے لئے سیاحت کے حوالے سے دنیا کا پُرکشش ترین ملک قرار دیا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔
”لونلی پلینٹ“ Lonely Planet کی جانب سے 2020ء کے لئے سیاحت کے حوالے سے دنیا کے 10پُرکشش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں بھوٹان کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔
سیاحت کے حوالے سے 10 بہترین شہروں میں سلیزبرگ پہلے، واشنگٹن ڈی سی دوسرے جبکہ قاہرہ تیسرے نمبر پر ہے۔
اسی طرح 10بہترین علاقوں کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے جس میں وسط ایشیائی شاہرہ ریشم، اٹلی کا علقہ لامارکے، جاپان کا علاقہ توہوکو اور امریکی ریاست مین شامل ہیں۔

Leave a Reply

Back to top button