تازہ ترینسپورٹس

بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ایونٹ اگلے سال 4 سے 20 فروری تک جاری رہے گا، گیمز کے ٹکٹ صرف مین لینڈ چین سے آنے والے شائقین کو فروخت کیے جائیں گے۔

بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، سٹیڈیم کو دلہن کی طرح سجایا جائے گا۔

کورونا وبا کی احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، ایونٹ اگلے سال 4 سے 20 فروری تک جاری رہے گا، گیمز کے ٹکٹ صرف مین لینڈ چین سے آنے والے شائقین کو فروخت کیے جائیں گے۔

اس امر کو بھی مدنظر رکھا جا رہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں اور شائقین کو کورونا سےبچاؤ کی ویکسین یقینی بنائی جائے۔

Leave a Reply

Back to top button