پاکستانتازہ ترین

اوقات نماز عید الاضحیٰ ( فقہ جعفریہ)

06:30 بجے
مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی میں مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی ۔

07:00 بجے
جامعة المنتظرماڈل ٹاﺅن میں آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی۔ جامعہ عروة الوثقی میں علامہ جواد نقوی ۔ مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی میں مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ۔ مسجد حیدریہ امامیہ کالونی میں مولانا ارشاد حسین روحانی۔ امام بارگاہ قصرعباس میں مولانا جعفر حسین ۔ جامعہ فاطمیہ میں مولانا صفدر علی۔ قصر پنجتن ٹاﺅن شپ میں مولانا سید حنیف موسوی۔ جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ میں مولانا سید علی مہدی کاظمی۔ مریدکے راوی ریان میں مولانا ذاکر حسین۔ جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ میں مولانا محبوب حسین۔ مسجد الحسن شاہ جمال میں مولانا سید مبشر عباس نقوی۔ مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ میں مولانا شبیر ترابی۔ مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے میں مولانا شبیر ترابی۔ مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازارمیں مولانا محمد رضا صادقی۔ مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ میں مولانا غلام حسین مظہری۔ مسجد حضرت ابو طالب میں مولانا سید ابو طالب نقوی قمی۔ کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی میں مولانا احسان علی محسنی ۔ مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری۔ جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ میں مولانا احمد علی جوہری ۔

07:30 بجے
جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈمیں مولانا سید علی نقوی۔ مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ میںمولانا علی مراد۔ مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی میں مولانا سید ارشد جعفری۔ مسجد حسینیہ مکہ کالونی میں مولانا سید بشیر حسین نقوی۔ جیا موسیٰ میں مولانا حاجی غلام حسین ۔ امام بارگاہ نشاط کالونی میں مولانا محمد قیس ۔ سبزہ زار ملتان روڈمیں مولانا شبر عباس کاظمی ۔ مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ میں مولانا مرتضیٰ حسین گھلو ۔ جامعہ کریمیہ اہل بیت میں مولانا غلام کاظم اعوان۔ منہاج الحسین جوہر ٹاﺅن میں مولانا جعفر حسین۔ مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ میں مولانا سید اعجاز حسین نقوی۔ امام بارگاہ دربار حسین میں مولانا سید حسین علی نقوی میں ادارہ منہاج الصالحین اور مولانا ریاض حسین جعفری ۔

08:00 بجے
مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ میں مولانا محمد ایوب بشوی۔ ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا ملک عظمت عباس اعوان ۔ امام بارگاہ شہید عارف الحسینی میں مولانا مختار حسین ثقفی۔ امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی میں مولانا محمد ارشد۔ امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ میں مولانا احمد علی ناصر۔ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ میں مولانا اقبال اختر۔ قصر بتول شادما ن میں مولانا محمداسماعیل ۔ مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاﺅن میں مولانا ناصر عباس جوئیہ۔ مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا محمد رضا عابدی۔ نشاط کالونی میں مولانا سجاد حسین اعوان ۔ قومی مرکز خواجگان شادمان میں مولانا نیاز عباس گھلو۔ مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاﺅن میں مولانانور الحسن قمی۔ جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ میں مولانا سید رضا عباس ۔

08:30 بجے
گول باغ وحدت کالونی میں مولانا سید مبشر عباس نقوی۔ مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ میں مولانا نذر حسین قمی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button