خبریںپاکستان سے

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں 6 تا 30 ستمبر تعلیمی اداروں کی بندش کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔

اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

Back to top button