تازہ ترینفن اور فنکار

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے: اداکارہ ریما

اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیں مسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہےاوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے۔

اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈمیں مسلسل کامیابیوں پر انتہائی خوشی ہےاوردعا ہے کہ پاکستان ٹائٹل جیتے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اس لئے کرکٹ کھیلنے والے کسی ملک کو کسی سازش کاشکارہوکر پاکستانیوں کو ان کے ملک میں مقابلے دیکھنے سے محروم نہیں کرناچاہیے ۔

ریما نےمزید کہا کہ میں دیار غیر میں بھی ہوں تو میرا دل پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے ،پاکستانی ٹیم کیلئے یہ کہوں گی کہ تم جیتو یا ہاروہمیں تم سے پیار ہے ۔

Leave a Reply

Back to top button