تازہ تریندنیا

ہنگری نے یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی پر پابندی لگا دی، ہم اس جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتے

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ جس میں اس فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ فیصلہ اپنے ملک کی سلامتی کے دفاع کیلئے ناگزیر ہے۔

پیر کو فیس بک پر شائع ہونے والے ایک ویڈیو بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ حکم یوکرین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ جیسا کہ فوجی کارروائیاں ہنگری کی سرحد کے قریب سے قریب تر ہوتی جا رہی ہیں، اورہم اپنے ملک کو اس جنگ کا حصہ نہیں بنانا چاہتے۔ان حالات میں ہمیں اپنے ملک اور قوم کا مفاد زیادہ عزیز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button