Uncategorized

حکومت جو آج بیج لگا رہی ہے اس کا پھل کوئی اورکھائے گا. آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کی طرف سے بل منظور کروانے کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جو آج بیج لگا رہی ہے اس کا پھل یہ نہیں کھائے گی بلکہ کوئی اورکھائے گا ۔
اس سے قبل پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز نے کہا تھا کہ جس طرح آج قوانین میں ترامیم اور بل منظور کروائے گئے ایسا ماضی میں کبھی نہ ہوا تھا ،آج ایوان کے قوا عد و ضوابط کی دھجیاں اُڑائی گئیں جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،انہوں نے کہا ہم ان قوانین ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرینگے

Leave a Reply

Back to top button