Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
Uncategorized

حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور….

سابق صدر اور صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری نے کہا ہے حکومت کی کامیابی کی وجوہات کچھ اور ہیں جو آپ کے بھی علم میں ہے ۔
آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں ان سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق گفتگو کی ۔ بعد ازاں صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کامیاب ہو سکے گی؟ ، جس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ حکومت تو کچھ اور وجوہات کی وجہ سے کامیاب ہو رہی ہے، حکومت کی کامیابی کی ان وجوہات کا آپ کو بھی علم ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں؟، اس سوال کا جواب آصف زرداری کی بجائے بلاول بھٹو نے دیا کہ آپ دیکھ لیں ہم مقابلہ کرینگے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!