کالم

حیرت کی بات

وطن عزیز میں ان دنوں جمہوریت کے نام کی بازگشت ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔ حکمران جمہوریت کے تسلسل اور جمہوریت کے فروغ کی باتیں کررہے ہیں۔ حزب اختلاف کے رہنماء جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں اور حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جلا وطن رہنماء باہمی ملاقاتوں اور میثاق جمہوریت جیسے معاہدے سامنے لارہے ہیں۔ حالات کے گرداب میں پھنسے عوام جمہوریت کی بے حالی پر نوحہ کناں ہیں۔ جمہوریت کا تصور تو ہزاروں سال پرانا ہے۔ مثالی جمہوری حکومتوں کی مثالیں بھی ہمارے سامنے ہیں مگر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستان میں جمہوریت ابھی تعارفی مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔۔
ہے ناں! حیرت کی بات

Leave a Reply

Back to top button