تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

خاتون فوجی کو ڈیوٹی کے دوران منگنی کی پیشکش قبول کرنا مہنگا پڑگیا

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے نائیجیرین خاتون فوجی اہلکار کی زندگی کا خوبصورت ترین لمحہ اس وقت بھیانک خواب ثابت ہوا جب انہیں منگنی کی پیشکش قبول کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون فوجی اہلکار کو دورانِ ڈیوٹی منگنی کی پیشکش قبول کرنا مہنگا پڑگیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے نائیجیرین خاتون فوجی اہلکار کی زندگی کا خوبصورت ترین لمحہ اس وقت بھیانک خواب ثابت ہوا جب انہیں منگنی کی پیشکش قبول کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون اہلکار کے ٹرینی عاشق نے انہیں ڈیوٹی کے دوران منگنی کی پیشکش کی جسے اہلکار نے قبول کرلیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

نائیجیرین آرمی ترجمان نے خاتون اہلکار کے اس رویے کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹرینر کا کام نوجوان اہلکاروں سے تعلقات بنانا نہیں بلکہ ان کی ٹریننگ کرنا ہے۔

Leave a Reply

Back to top button