...................... ................. .....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دنیا سے » چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کیخلاف قرار داد ویٹو کر دی

چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کیخلاف قرار داد ویٹو کر دی

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

چین نے اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کے خلاف قرار داد رکوادی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

فرانس،امریکا،برطانیہ نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کی قرارداد پیش کی تھی۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین نے ہمیشہ ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قرارداد پر فریقین سے رابطے میں رہے اور ہمیشہ مناسب موقف اپنایا، تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل مسئلے کا مناسب حل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو متعلقہ اداروں کو قوانین کی پیروی کرنا ہوگی۔

جواب دیجئے

x

Check Also

سوڈان میں فوج نے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا

تسنیم نیوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوڈان ...

%d bloggers like this: