...................... ................. .....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سپورٹس » شہری روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں

شہری روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے ٹوئٹر پیغام میں ہم وطن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے پاکستانیو، آپ کی خواہش ہے کہ آپ پی ایس ایل فائنل کے موقع پر فوجی اسٹائل کے کیپس اور شرٹس پہن کر آئیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دل کی گہرائیوں سے آپکی محبت اور حمایت کی قدر کرتی ہے، تاہم کھیل سیاست سے بالا تر ہے اور ہمارا یہ یقین ہے کہ ہمارے رشتے اس قسم جذبوں کے اظہار سے بہت مضبوط ہیں۔

انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ روشنیوں کے شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں۔

جواب دیجئے

x

Check Also

پاکستان کے تیز ترین انسان انتقال کر گئے

1965 سے 1974 تک پاکستان کے تیز ترین انسان کا اعزاز رکھنے والے جان پارمل ...

%d bloggers like this: