تازہ ترینخبریںپاکستانپاکستان سے

خیرپور ٹامیوالی میں پاک فوج کی جنگی مشقیں

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے مسلح افواج کے وفد نے مشق کا مشاہدہ کیا۔

خیرپور ٹامیوالی رینجز میں اوکاڑہ فارمیشن کے تحت سیزفائر اور جنگ سے متعلق آگاہی کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے مسلح افواج کے وفد نے مشق کا مشاہدہ کیا۔

سعودی وفد کی قیادت بریگیڈیئر جنرل عامر مغرم ال شہری نے کی۔

سعودی وفد نے مشق کی منصوبہ بندی اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

Leave a Reply

Back to top button