صحت

دماغ صحت مند رکھنے کیلئے یہ سات کام کریں

ویب ڈیسک: ”انٹرنیشنل فیڈریشن آن ایجنگ“ کے ایک سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ دماغ کو کیسے صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ در پیش ہے تو یہ چند سادہ کام آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں:
٭رات کو مکمل اور سکون نیند سوئیں
٭ ورزش کریں
یہ بھی پڑھیں! کھیل جو دماغ کے لیے خطرناک ہیں!
٭ اچھی خوراک کھائیں
٭ پانی زیادہ پئیں
٭روزانہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کریں
٭معاشرے میں متحرک کردار ادا کریں
٭ نئی زبان اور نئے ہنر سیکھنے کی کوشش کریں

Leave a Reply

Back to top button